پنجاب کی نگران کابینہ کا تنخواہ اور سرکاری گھر نہ لینے کا اعلان

اتوار 29 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پنجاب کی نگران کابینہ نے رضا کارانہ طور پر تنخواہ اور سرکاری گھر نہ لینے کا اعلان کر دیا۔

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں عام انتخابات کے شفاف، آزادانہ اورپرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

دوران اجلاس قبضہ گروپوں اور لینڈ مافیا کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔

اس کے علاوہ شہداء کے بچوں کو پولیس میں بھرتی کرنے کے لیے محکمانہ رولز میں نرمی کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

اجلاس میں حادثات میں شہید پولیس اہلکاروں کی بیواؤں کے لیے مالی امداد 2500 سے بڑھا کر 25 ہزار روپے کرنے کی منظوری بھی دی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پنجاب کابینہ کا اجلاس: تعلیم، ٹیکنالوجی، صحت اور عوامی سہولیات کے حوالے سے اہم فیصلے

میسی کے ساتھ تصویر بنوانا بنگالی اداکارہ کے گلے پڑگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا

سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، فی تولہ کتنا مہنگا ہوگیا؟

پہلے شیر افضل کو ندیم نانی والا پسند آئے اور اب ندیم نانی والا کو شیر افضل، تحفہ دینے کا اعلان بھی کردیا

ویڈیو

خیبر پختونخوا میں بھی افغان باشندوں کی واپسی کے لیے کارروائیاں شروع، کیا کے پی حکومت وفاق کے ساتھ تعاون پر آمادہ ہو گئی؟

چارسدہ کا ماحول دوست سروس اسٹیشن: صفائی اور پانی کی بچت ایک ساتھ

پاؤں سے پینٹنگز بنانے والی گلگت بلتستان کی باہمت فنکارہ زہرا عباس کی بے مثال کہانی

کالم / تجزیہ

اگلی بار۔ ثاقب نثار

جرمنی کا ٹاؤن رائٹرز پروگرام پاکستان میں کیوں نہیں؟

شاعرِ مشرق اور مصورِ مشرق کی پتنگ بازی