وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ہوئی ہے۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ داخلہ محسن رضا نقوی کی ملاقات
ملاقات میں وزیرِ داخلہ نے وزیرِ اعظم کو ملک میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی.
وزیرِ اعظم کو اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی بریفنگ دی گئی.@CMShehbaz pic.twitter.com/dHy7zUxnTd
— PTV News (@PTVNewsOfficial) October 19, 2025
ملاقات میں وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔
وزیراعظم کو اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی بریفنگ دی گئی۔














