ونٹیج بائیک رائل اینفیلڈ بلٹ ’اولڈ از گولڈ‘ کی درست مثال

جمعرات 30 اکتوبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پرانی رائل اینفیلڈ بلٹ یا اسٹینڈرڈ صرف ایک موٹرسائیکل نہیں بلکہ ایک چلتی پھرتی تاریخ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں ونٹیج کا عشق، ویسپا سائیڈ کار اور سنہ 70 کا موپیڈ

یہ وہ بائیک ہے جو آج کی جدید ٹیکنالوجی سے لیس سواریوں کے مقابلے میں ایک مختلف اور خالص سواری کا تجربہ فراہم کرتی ہے۔

اس کے بھاری کرینک شافٹ سے پیدا ہونے والی ‘تھمپ’ (Thump) آواز اور ہینڈلنگ میں موجود سادگی ہی اس کا اصل سحر ہے۔

مزید پڑھیے: اپنے وقت کی شہزادی شیورلیٹ کیپریس کلاسک جس کو کسی نے آج بھی بنا سنوار کر رکھا ہے!

اگرچہ نئی بائیکس کی رفتار اور جدید فیچرز اس میں نہیں ملیں گے لیکن اس کی مضبوط ساخت، سڑک پر اس کا رعب اور اس کا ٹائم لیس ڈیزائن اسے ہمیشہ کے لیے ایک کلاسک بناتا ہے۔

مزید پڑھیں: اٹلی میں ونٹیج کار فیسٹول کا شاندار انعقاد

پرانے ماڈلز میں کیئر اور دیکھ بھال خصوصاً CI  انجن میں کچھ زیادہ درکار ہوتی ہے لیکن جو شخص بھی ایک بار اس پر لمبا سفر کرلے وہ سمجھ جائے گا کہ کیوں یہ بائیک آج بھی اپنے پرستاروں کے لیے ’اولڈ از گولڈ‘ کی صحیح معنوں میں ترجمان ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی سی بی کا نیا ورک لوڈ سسٹم فاسٹ بولرز کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا، نسیم شاہ

یوکرین جنگ کے بعد خلا میں عسکری سرگرمیوں پر عالمی خدشات بڑھ گئے

شہزادہ چارلس اور شہزادی ڈیانا کے ہنی مون کی تلخ یادیں سامنے آگئیں

بھارت کا اسرائیل کو فراہم کردہ اسلحہ غزہ جنگ میں استعمال ہو رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

فیفا، ارجنٹینا اور سازشی نظریات: حقائق کیا کہتے ہیں؟

ویڈیو

لائیوبلوچستان میں ترقی روکنے کے لیے دہشتگردی کی جاتی ہے، احساسِ محرومی اور نمائندگی کا بیانیہ حقائق کے منافی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘