نیب نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو 23 مئی کو طلب کرلیا

جمعہ 19 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی احتساب بیورو (نیب) نے 190 پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 23 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا۔

عمران خان کو مذکورہ تاریخ کو دن کے 10بجے طلب کیا گیا ہے جبکہ نہیں  18مئی کو بھی بلایا گیا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے تھے۔

نیب کی 2 رکنی ٹیم عمران خان سے نوٹس وصول کروانے زمان پارک پہنچی تاہم عمران خان کے وکیل کی غیرموجودگی کے باعث نوٹس وصول کروائے بغیر واپس روانہ ہوگئی۔

زمان پاک کی سکیورٹی ٹیم نے نیب ٹیم کو جواب دیا کہ نیب کی ٹیم عمران خان کے وکیل سے رابطہ کرے۔

یاد رہے کہ 9 مئی کو گرفتار کیا تھا جس کے بعد ملک میں جلاؤ گھیراؤ اور فوجی تنصیبات و مقامات پر حملے ہوئے تھے تاہم سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا تھا جس پر وہ رہا ہوگئے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عالمی جریدوں نے تسلیم کیا کہ عمران خان اہم فیصلے توہمات کی بنیاد پر کرتے تھے، عطا تارڑ

جازان میں بین الاقوامی کانفرنس LabTech 2025، سائنس اور لیبارٹری ٹیکنالوجی کی دنیا کا مرکز بنے گی

دہشتگرد عناصر مقامی شہری نہیں، سرحد پار سے آتے ہیں، محسن نقوی کا قبائلی عمائدین خطاب

لڑکیوں کی اسمگلنگ: ایک متاثرہ لڑکی نے ٹرمپ کے ساتھ ’گھنٹوں گزارے‘، ایپسٹین کی نئی ای میلز سامنے آگئیں

اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم آج سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے

ویڈیو

گیدرنگ: جہاں آرٹ، خوشبو اور ذائقہ ایک ساتھ سانس لیتے ہیں

نکاح کے بعد نادرا کو معلومات کی فراہمی شہریوں کی ذمہ داری ہے یا سرکار کی؟

’سیف اینڈ سیکیور اسلام آباد‘ منصوبہ، اب ہر گھر اور گاڑی کی نگرانی ہوگی

کالم / تجزیہ

افغان طالبان، ان کے تضادات اور پیچیدگیاں

شکریہ سری لنکا!

پاکستان کے پہلے صدر جو ڈکٹیٹر بننے کی خواہش لیے جلاوطن ہوئے