قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا، 20 نکاتی ایجنڈا جاری

پیر 22 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 4 بجے ہو گا،اجلاس کا 20 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔

اجلاس میں رویت ہلال ترمیمی بل 2022 منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا، کمپنیز پرافٹ ترمیمی بل 2023 ایوان میں متعارف کرایا جائے گا۔

موسمیاتی تبدیلی، وفاقی تعلیم کی قائمہ کمیٹیوں کی متعدد رپورٹس ایجنڈے میں شامل ہیں، سندھ میں پانی کی قلت کے حوالے سے توجہ دلاﺅ نوٹس ایجنڈے کا حصہ ہے، ملک میں منشیات کی فروخت کے بارے توجہ دلاﺅ نوٹس زیربحث آئے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بحیرہ عرب میں چھوٹے جہاز کا طیارہ بردار امریکی بحری جہاز کے انتہائی قریب خطرناک پرواز

’تیرے بن 2‘ کا باضابطہ اعلان، وہاج علی اور یمنیٰ زیدی ایک بار پھر جلوہ گر ہوں گے

آن لائن کیب ڈرائیور کا جعلی ایپ کے ذریعے کرایہ بڑھانے کا انکشاف، کمپنی کا ڈرائیور کیخلاف کارروائی کا اعلان

مشرق وسطیٰ جنگ عالمی معیشت کے لیے خطرہ، شرحِ نمو اور مہنگائی پر شدید اثرات متوقع، سربراہ ورلڈ ورلڈ بینک

جنوبی ایشیائی افراد میں امراض کا تناسب زیادہ کیوں ہے؟ اب تک کی سب سے بڑی تحقیق کا آغاز

ویڈیو

لائیواسلام آباد مذاکرات: بغیر کسی معاہدے کے واپس جا رہے ہیں، تاہم بات چیت کے دروازے بند نہیں کیے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

امریکا اور ایران ایک میز پر، آگے کیا ہونے جا رہا ہے؟

عرب میڈیا سے تعلق رکھنے والی صحافی پاکستانیوں سے متاثر، امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کی ثالثی اہم قرار دیدی

کالم / تجزیہ

معرکۂ امن، اسلام آباد کی دہلیز پر بدلتی دنیا

وہیل چیئر پر دنیا کی سیاحت کرنے والی مہم جُو خواتین

اسلام آباد میں آخری اوور