26 اور 27 نومبر کو 2 روزہ تعطیل، سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے

منگل 25 نومبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عمان کی حکومت نے اس ہفتے اپنے شہریوں کے لیے 2 روزہ سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا ہے، جو قومی دن کی مناسبت سے دی جا رہی ہیں۔ ان دنوں تمام سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے۔

قومی دن کے موقع پر 26 نومبر بدھ اور 27 نومبر جمعرات کو عام تعطیل ہوگی، جبکہ معمول کا کام 30 نومبر اتوار سے دوبارہ شروع ہوگا۔

یہ پہلی مرتبہ ہے کہ عمان میں قومی دن 2 روز تک منایا جائے گا۔ اس تبدیلی کا اطلاق سلطان ہیثم بن طارق کے شاہی فرمان کے تحت کیا گیا ہے۔ قبل ازیں قومی دن 18 نومبر کو منایا جاتا تھا۔ نئی تاریخوں کے نفاذ کا مقصد شہریوں اور مقیم افراد کو قومی تقریبات میں بھرپور انداز میں حصہ لینے، ملک کی تاریخ، ثقافت اور یکجہتی کا جشن منانے کے لیے زیادہ وقت فراہم کرنا ہے تاکہ وہ ترقیاتی کامیابیوں پر فخر کر سکیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی او آئی سی اجلاس میں شرکت

کوہاٹ: لیڈی ڈاکٹر کے قتل کا معمہ حل، 2 ملزمان گرفتار

’ہم محنت کرتے ہیں تاکہ لوگ آنٹی نہ کہیں‘: نادیہ خان

پنجاب: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کا عمل تیز، 32 ہزار 588 افغان ڈی پورٹ

2025: 7,667 افراد ہجرت کے خطرناک راستوں پر چلتے ہوئے موت کے گھاٹ اتر گئے، اقوام متحدہ

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشن غضب للحق: 133 افغان طالبان کارندے ہلاک، 2 کور ہیڈکوارٹرز سمیت متعدد اہم ترین فوجی مراکز تباہ

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟

روس بھی باقی دنیا کی طرح افغانستان کی صورتحال سے پریشان