ایلون مسک نے ایکس صارفین کو گروک اپڈیٹ کرنے کی ہدایت کیوں دی؟

جمعرات 27 نومبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایلون مسک نے ایکس (سابقہ ٹوئیٹر) صارفین کو اپنی ایپ فوری اپڈیٹ کرنے کی ہدایت دی، کیونکہ اپڈیٹ کے بعد Following Timeline میں پوسٹس کیGrok AI کے ذریعے درجہ بندی ہو گی۔ صارفین چاہیں تو پرانے کرونولوجیکل فیڈ پر بھی واپس جا سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: دھرمیندر کی مسکراہٹ اور شفقت کبھی نہیں بھول سکوں گی، ارچنا پورن سنگھ

ان کے مطابقGrok 4.1 میں درستگی اور جواب دینے کی صلاحیت بہتر کی گئی ہے، اور مسک نے صارفین سے مدد مانگی ہے کہ وہ ایسے مثالیں فراہم کریں جہاں AI نے غیر حقیقی یا حد سے زیادہ مثبت ردعمل دیا ہو، تاکہ بوٹ کو بہتر بنایا جا سکے۔

مزید پڑھیں: ایلون مسک آئندہ دہائی تک ٹیسلا کے سربراہ ہوں گے، کتنا معاوضہ ملے گا؟

حالیہ دنوں میں Grok نے مسک کی تعریف میں مبالغہ آمیز جوابات دیے، جن میں اسے Lebron James سے زیادہ فِٹ اور Mike Tyson کو شکست دینے والا کہا گیا، جس پر مسک نے فوری اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپ کا اپنا پیمنٹ ماڈل ہونا چاہیے، فرانسیسی صدر میکرون

بال ٹیمپرنگ: پی سی بی نے فخر زمان پر پابندی عائد کر دی

6 سال بعد پی آئی اے کا لندن کا فضائی آپریشن بحال،برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کیا پیغام دیا؟

نیب کی تاریخی ریکوری، اسپیکر قومی اسمبلی کا ادارے کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان

جنوبی لبنان میں لڑائی شدت اختیار کرگئی، 4 اسرائیلی فوجی ہلاک

ویڈیو

گلگت بلتستان کے گاؤں سے وطن سے محبت اور آزادی کی قدر کا پیغام

پاکستان میں مہنگے فیول نے کیب ڈرائیورز اور مسافروں کو بھی مشکل میں ڈال دیا

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار بیجنگ پہنچ گئے، ایران پر بات کریں گے: چین

کالم / تجزیہ

پاکستان کا فیصلہ کیا ہوگا؟

ہم بہت خوش نصیب ہیں، ہم بہت بدنصیب ہیں

ایک حادثہ جس نے میڈیا کی بلوغت کا ثبوت دیا