ڈالر کی قدر میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

منگل 23 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

حالیہ اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر  287روپے 15 پیسے روپے کا ہو گیا جبکہ گزشتہ روز ڈالر 286 روپے 56پیسے  کا رہا۔

سعودی ریال 76.57 روپے، اماراتی درہم 78.19 روپے،  قطری ریال 78.78 روپے، کویتی دینار 934.59 روپے اور بحرینی دینار 761.65 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قیمت 190 روپے 44 پیسے، کینیڈین ڈالر 212 روپے 30 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 356 روپے 06 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کے آزادی کے دن کی تقریبات، سویٹ ہوم کے بچے فوجی یونیفارم میں بنے توجہ کا مرکز !

یومِ آزادی کے موقع پر مزارِ قائد کی حفاظت کا اعزاز پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے کے سپرد

صدر آصف علی زرداری کی جانب سے 355 شخصیات کے لیے سول اعزازات کی سفارشات

14 اگست، پاکستان کا آزادی کی جانب سفر، 79 سالہ قربانیوں اور ترقی کا سفر

پاکستان اور فرانس کا کثیرالجہتی امور پر تعاون اور عالمی فورمز پر رابطہ مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

ویڈیو

پاکستان کے آزادی کے دن کی تقریبات، سویٹ ہوم کے بچے فوجی یونیفارم میں بنے توجہ کا مرکز !

14 اگست، پاکستان کا آزادی کی جانب سفر، 79 سالہ قربانیوں اور ترقی کا سفر

آزادی محض سرزمین کے حصول کا نام نہیں بلکہ عوام کے حقوق کا وعدہ پورا  کرنا  بھی ہے، بلاول بھٹو کا پیغام

کالم / تجزیہ

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی

انڈین خارجہ پالیسی کی ارتھی