انڈونیشیا میں تیز رفتار بس کو حادثہ، 16 افراد ہلاک

جمعہ 26 دسمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انڈونیشیا میں ایک کوچ بس ہائی وے پر رکاوٹ سے ٹکرا کر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق بس دارالحکومت جکارتہ سے یوگیاکارتا جا رہی تھی اور انٹرچینج پر موڑ کاٹتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوئی۔

مزید پڑھیں: لیبیئن طیارہ حادثہ: کاک پٹ وائس اور فلائٹ ڈیٹا ریکارڈرز بازیاب

ریسکیو ایجنسی کے سربراہ بودیونو کے مطابق جائے حادثہ پر 15 افراد دم توڑ گئے جبکہ ایک زخمی اسپتال میں جانبر نہ ہو سکا۔ حادثے میں زخمی ہونے والے کئی افراد کو علاج کے لیے سیمارنگ منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: ترکیہ میں طیارہ حادثہ، لیبیا کے آرمی چیف محمد الحداد ساتھیوں سمیت جاں بحق

انڈونیشیا میں ٹریفک حادثات معمول بن چکے ہیں، جہاں خستہ حال گاڑیاں اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی آئے روز قیمتی جانوں کے ضیاع کا سبب بنتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی او آئی سی اجلاس میں شرکت

کوہاٹ: لیڈی ڈاکٹر کے قتل کا معمہ حل، 2 ملزمان گرفتار

’ہم محنت کرتے ہیں تاکہ لوگ آنٹی نہ کہیں‘: نادیہ خان

پنجاب: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کا عمل تیز، 32 ہزار 588 افغان ڈی پورٹ

2025: 7,667 افراد ہجرت کے خطرناک راستوں پر چلتے ہوئے موت کے گھاٹ اتر گئے، اقوام متحدہ

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشن غضب للحق: 133 افغان طالبان کارندے ہلاک، 2 کور ہیڈکوارٹرز سمیت متعدد اہم ترین فوجی مراکز تباہ

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟

روس بھی باقی دنیا کی طرح افغانستان کی صورتحال سے پریشان