این اے 130: الیکشن ٹربیونل نے نواز شریف کی کامیابی برقرار رکھی، یاسمین راشد کی درخواست مسترد

منگل 30 دسمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

الیکشن ٹربیونل نے این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو برقرار رکھتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست مسترد کر دی۔

مزید پڑھیں: نواز شریف نے یاسمین راشد کا چیلنج قبول کرلیا؟

درخواست پر فیصلہ الیکشن ٹربیونل کے جج رانا زاہد محمود نے سنایا۔ سماعت کے دوران نواز شریف کی جانب سے بیرسٹر اسد اللہ چٹھہ نے دلائل پیش کیے۔

مزید پڑھیں: الیکشن 2024: این اے 122 سے عمران خان کی اپیل مسترد لیکن یاسمین راشد کو الیکشن لڑنے کی اجازت

یاد رہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے این اے 130 کے انتخابی نتائج کو چیلنج کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا تھا کہ الیکشن کمیشن نے قانون کے برخلاف نوٹیفکیشن جاری کیا، تاہم ٹربیونل نے ان کے اعتراضات کو مسترد کر دیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

طیارے کے واش روم میں خرابی، پرواز دو بار ڈائیورٹ، مسافروں کا انوکھا سفر

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں یومِ آزادی کی شاندار تقریب، ندیم لونے والا کے سروں پر شائقین جھوم اٹھے، محسن نقوی بھی شریک

خضدار کے پہاڑی سلسلے میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی، صوفی سٹی منڈی بہاؤ الدین میں عظیم الشان تقریب

وسیم اکرم کے بعد شاہد آفریدی کا کتا بھی لاپتا، مداحوں سے تلاش میں مدد کی اپیل

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی