شادی کا مطالبہ، 45 سالہ شخص کا بجلی کے کھمبے پر انوکھا احتجاج

جمعرات 1 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مطالبات بینرز پر لکھے جاتے ہیں اور کبھی نعروں میں گونجتے ہیں مگر سندھ کے شہر بھٹ شاہ میں ایک شخص نے اپنے مطالبے کے لیے ایسا راستہ اختیار کیا جس نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔

شادی کی خواہش لیے 45 سالہ شخص بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا اور یوں اس کا احتجاج پورے شہر کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

سوشل میڈیا صارفین اس پر دلچسپ تبصرے کرتے  نظر آئے، کسی نے لکھا کہ 2026 کا پہلا انوکھا احتجاج سامنے آ گیا ہے تو کوئی یہ کہتا نظر آیا کہ شادی کے کچھ دن بعد بھی یہ شخص یہیں بیٹھا ہوگا۔ کئی صارفین کہتے نظر آئے کہ یہ شخص 45 سال کا نہیں بلکہ 65 سال کا لگ رہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی او آئی سی اجلاس میں شرکت

کوہاٹ: لیڈی ڈاکٹر کے قتل کا معمہ حل، 2 ملزمان گرفتار

’ہم محنت کرتے ہیں تاکہ لوگ آنٹی نہ کہیں‘: نادیہ خان

پنجاب: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کا عمل تیز، 32 ہزار 588 افغان ڈی پورٹ

2025: 7,667 افراد ہجرت کے خطرناک راستوں پر چلتے ہوئے موت کے گھاٹ اتر گئے، اقوام متحدہ

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشن غضب للحق: 133 افغان طالبان کارندے ہلاک، 2 کور ہیڈکوارٹرز سمیت متعدد اہم ترین فوجی مراکز تباہ

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟

روس بھی باقی دنیا کی طرح افغانستان کی صورتحال سے پریشان