اسلام آباد: بیلجیم کے عالمی شہرت یافتہ فوٹو جرنلسٹ کی کشمیر پر تصویری کتاب کی نمائش کا آغاز

پیر 26 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بیلجیم کے عالمی شہرت یافتہ فوٹو جرنلسٹ سدرک گربہائے کی جموں و کشمیر پر مبنی تصویری کتاب ’کشمیر ویٹ اینڈ سی‘ کی نمائش اسلام آباد میں شروع ہو گئی ہے۔ یہ نمائش نیشنل آرٹس کونسل میں 28 جنوری تک جاری رہے گی۔

مزید پڑھیں: بھارت کا یوم جمہوریہ: کشمیری آج پوری دنیا میں یوم سیاہ منا رہے ہیں

افتتاحی تقریب میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف، سینیٹر مشاہد حسین سید، اعلیٰ سیاسی و سماجی شخصیات، سفارتکار، دانشور اور طلبا نے شرکت کی۔ نمائش میں بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی زندگی، جدوجہد اور ثقافت کو نمایاں کیا گیا ہے۔

کتاب کی تعارفی تقاریب 29 تا 31 جنوری مظفرآباد، یکم تا 3 فروری میرپور اور 5 تا 8 فروری لاہور میں بھی منعقد ہوں گی۔ کشمیر کونسل یورپ کے چیئرمین علی رضا سید کے مطابق یہ کتاب کشمیری عوام کے حقوق اور ثقافت کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کا اہم ذریعہ ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جا سکتا‘، پاکستان کے مؤقف کو عالمی پذیرائی

افغانستان میں دہشتگردوں کی کھلی پذیرائی پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر سوالات

’امریکا ایسا طیارہ نہیں بنا سکتا تھا‘، ٹرمپ کا قطر سے ملنے والے لگژری جیٹ پر حیرت کا اظہار

رسجا کی نئی قیادت بلا مقابلہ منتخب، کھیلوں کی صحافت کے فروغ اور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے عزم کا اظہار

پیدل خاتون اور اسٹرولر کو ٹکر، سابق ایئر چیف کو عدالت نے سخت سزا سنا دی

ویڈیو

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

بھارت نے اگر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو پاکستان اپنے قومی مفاد کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔، طارق فضل چوہدری

کالم / تجزیہ

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز

عالمی ریکارڈ کا حامل پاکستانی ڈاک ٹکٹ