بسنت کی رنگا رنگ اختتامی تقریب، جین زی والدین کے ہمراہ شریک

پیر 9 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نشاط ہوٹل میں بسنت کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں جین زی کے نوجوان اپنے والدین کے ہمراہ بسنت منانے پہنچے۔ اس موقع پر بچوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس سے پہلے کبھی بسنت کا ایسا دلکش اور منظم جشن نہیں دیکھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسی تقریبات ہر سال منعقد ہونی چاہییں تاکہ ثقافتی روایات کو فروغ دیا جا سکے اور نئی نسل کو اپنی ثقافت سے جوڑا جا سکے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران سے ڈیل کے لیے خفیہ رابطہ، پاسداران انقلاب کو براہِ راست پیغام پہنچایا گیا، فوکس نیوز کا دعویٰ

معروف دوا صرف ایک بیماری تک محدود نہیں، تحقیق میں حیران کن طبی فائدہ سامنے آگیا

نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت، ہم مطالبہ نہیں بلکہ تجویز کی حمایت کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے

آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 24 اگست کو، امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں