بے نظیر بھٹو شہید کے بعد نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے نام ایک اور اعزاز

منگل 10 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کی تصویر آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیڈی مارگریٹ ہال میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے بعد آویزاں کر دی گئی۔ اس موقع پر منعقدہ خصوصی تقریب میں ماہرینِ تعلیم کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں: یونیورسٹی میں منشیات کا استعمال طالبان حملے کی خوفناک یاد تازہ کر گیا، ملالہ یوسفزئی کا انکشاف

ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ طالبان کا لڑکیوں کو تعلیم سے روکنا اسلام کے پیغام کے خلاف ہے۔ انہوں نے عالمی برادری اور مسلم ممالک پر زور دیا کہ وہ طالبان کے غیر اسلامی اقدامات کی مذمت کریں اور انسانی حقوق کی بنیاد پر دباؤ ڈالیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malala Yousafzai (@malala)

ملالہ نے کہا کہ طالبان خواتین اور لڑکیوں کو بنیادی حقوق سے محروم کر رہے ہیں، جس سے افغانستان میں ایک پوری نسل کا مستقبل خطرے میں ہے، تاہم افغان لڑکیاں خفیہ اور آن لائن تعلیم کے ذریعے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں: ہیلری کلنٹن کے ساتھ تھیٹر کرنے پر ملالہ یوسفزئی تنقید کی زد میں

پورٹریٹ اسپانسر حامد اسماعیل کے مطابق آکسفورڈ جیسے معتبر ادارے میں ملالہ کی تصویر لگنا پاکستان کے لیے اعزاز ہے۔ اس موقع پر ملالہ کے والدین نے بھی خوشی اور فخر کا اظہار کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

طیارے کے واش روم میں خرابی، پرواز دو بار ڈائیورٹ، مسافروں کا انوکھا سفر

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں یومِ آزادی کی شاندار تقریب، ندیم لونے والا کے سروں پر شائقین جھوم اٹھے، محسن نقوی بھی شریک

خضدار کے پہاڑی سلسلے میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی، صوفی سٹی منڈی بہاؤ الدین میں عظیم الشان تقریب

وسیم اکرم کے بعد شاہد آفریدی کا کتا بھی لاپتا، مداحوں سے تلاش میں مدد کی اپیل

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی