گھر بیٹھے گاڑی کی ٹرانسفر اور دیگر مسائل کیسے حل کروائیں؟

منگل 24 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گاڑی اپنے نام ٹرانسفر کروانی ہو یا بائیومیٹرک کا معاملہ ہو اب اس کے لیے آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں بلکہ سب کچھ گھر بیٹھے ہی ممکن ہوچکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب: کیا اب گاڑیوں کی نمبر پلیٹس مالک کے نام پر جاری کی جائیں گی؟

اس کے علاوہ آپ کسی دوسرے صوبے کی رجسٹرڈ گاڑی بھی پنجاب میں رجسٹر کرواسکیں گے اور نمبر بھی اپنی پسند کا حاصل کرسکیں گے۔ یہ سب جانیے ڈی جی ایکسائز عمر شیر چٹھہ سے اس ویڈیو رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

دبئی میں سائبر قوانین سخت، حملوں کی ویڈیو بنانے پر برطانوی سیاح سمیت متعدد افراد گرفتار

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِصدارت اجلاس، پیٹرولیم قیمتوں کے اثرات، کفایت شعاری اقدامات کا جائزہ

گوجرانوالہ کی ایتھلیٹ حرم ریحان نے بھارتی ریکارڈ توڑ کر گینز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

سرکاری پینشن نظام کی اصلاحات، پاکستان کا50 کروڑ ڈالر قرض پروگرام تجویز

بنگلہ دیش میں نہروں کی ملک گیر کھدائی کا منصوبہ 16 مارچ سے شروع

ویڈیو

اسٹریس اور ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے سجدہ ایک بہترین روحانی اور نفسیاتی ذریعہ

یوتھ کلائمیٹ کیٹالسٹس، نوجوانوں کے ٹیکنالوجی سے بھرپور حیرت انگیز اقدامات

ایران کا سپریم لیڈر کیسے منتخب ہوتا ہے، اس کے پاس کیا اختیار ہوتا ہے؟، امریکا و اسرائیل کو بڑا دھچکا

کالم / تجزیہ

دوستی کا نیا چراغ

درگاہ گاجی شاہ اور جن نکالنے کے کرتب

اداکارہ صحیفہ جبار کو معافی مانگنی چاہیے