صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو طلب کرلیا۔
President Asif Ali Zardari has approved the summary to convene the Joint Session of Parliament on 2 March at 3 PM, marking the start of the new parliamentary year. This will be his ninth address to the Joint Session as President of Pakistan.
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) February 25, 2026
صدارتی ہاؤس کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔
صدر مملکت کے خطاب کے ساتھ ہی نئے پارلیمانی سال کا آغاز ہوگیا ہے۔
یہ بطور صدر پاکستان مشترکہ اجلاس سے آصف علی زرداری کا نواں خطاب ہوگا۔














