چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سے ملاقات

جمعہ 27 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی، جس میں بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کی درخواست پر گفتگو ہوئی۔

مزید پڑھیں:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی میں بہتری آگئی، بیرسٹر گوہر کا اقرار

بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ پارٹی، عوام اور اہلخانہ میں بانی کی صحت کے حوالے سے شدید اضطراب پایا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:عمران خان اسلام آباد پر چڑھائی کرنے سے تائب ہوگئے، بیرسٹر گوہر کا اہم اعلان

چیف جسٹس نے واضح کیا کہ عدالتی حکم کے مطابق کسی بھی مسئلے کی صورت میں متعلقہ ہائیکورٹ سے رجوع کیا جائے، کیونکہ ہائیکورٹ میں اپیلیں زیرالتوا ہیں اور سپریم کورٹ اس میں مداخلت نہیں کر سکتی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی سی بی کا نیا ورک لوڈ سسٹم فاسٹ بولرز کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا، نسیم شاہ

یوکرین جنگ کے بعد خلا میں عسکری سرگرمیوں پر عالمی خدشات بڑھ گئے

شہزادہ چارلس اور شہزادی ڈیانا کے ہنی مون کی تلخ یادیں سامنے آگئیں

بھارت کا اسرائیل کو فراہم کردہ اسلحہ غزہ جنگ میں استعمال ہو رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

فیفا، ارجنٹینا اور سازشی نظریات: حقائق کیا کہتے ہیں؟

ویڈیو

لائیوبلوچستان میں ترقی روکنے کے لیے دہشتگردی کی جاتی ہے، احساسِ محرومی اور نمائندگی کا بیانیہ حقائق کے منافی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘