ملک بھر میں کمرشل اور پرائیویٹ ڈرون کی اڑان پر پابندی عائد

جمعہ 27 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حکومت پاکستان نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ملک بھر میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا: خوارج دہشتگردوں کے چھوٹے ڈرون حملے ناکام، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اسلام آباد سے جاری اعلامیے کے مطابق وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ ملک میں کسی بھی قسم کے کمرشل یا نجی (پرائیویٹ) ڈرون کے استعمال اور پرواز کی اجازت نہیں ہو گی۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں تاکہ اس فیصلے پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔

مزید پڑھیے: آپریشن غضب للحق: پاکستانی فورسز نے طالبان رجیم کے 274 اہلکار ہلاک اور 400 زخمی کیے، ہمارے 12 سپوت شہید ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

حکام کے مطابق خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی میں تعطل کا خدشہ نہیں، وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس کو بریفنگ

مسجد اقصیٰ کے دروازے 14 روز سے بند ہیں، طاہر اشرفی نے عالم اسلام سے کردار ادا کرنے کی اپیل کردی

دہشتگرد افغان حکومت نے سرخ لکیر عبور کرلی، صدر مملکت کی شہری علاقوں پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان اور سعودی عرب یک جان دو قالب ہیں، وزیر مذہبی امور سردار یوسف

افغان طالبان کا پاکستان کی کچھ چوکیوں پر قبضے کا دعویٰ من گھڑت ہے، وزارت اطلاعات

ویڈیو

مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کردیا، حکومت نے پیٹرول کی قیمت پہلے ہی کیوں بڑھائی؟

اسٹریس اور ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے سجدہ ایک بہترین روحانی اور نفسیاتی ذریعہ

یوتھ کلائمیٹ کیٹالسٹس، نوجوانوں کے ٹیکنالوجی سے بھرپور حیرت انگیز اقدامات

کالم / تجزیہ

دوستی کا نیا چراغ

درگاہ گاجی شاہ اور جن نکالنے کے کرتب

اداکارہ صحیفہ جبار کو معافی مانگنی چاہیے