ایران کی امریکا اور اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی، ’آپریشن وعدہ صادق 4‘ کا اعلان

ہفتہ 28 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایران نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف اپنی جوابی کارروائی کو’آپریشن وعدہ صادق 4‘ کا نام دیا ہے۔

مزید پڑھیں: امریکا اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا، شہادتوں کی اطلاعات، تہران کا اسرائیل کے خلاف جوابی وار، میزائل داغ دیے

ایرانی پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے خطے میں موجود متعدد امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، جن میں بحرین میں تعینات امریکی بحریہ کا ففتھ فلیٹ بھی شامل ہے۔

ایرانی سرکاری ذرائع کے مطابق پاسداران انقلاب نے بحرین، قطر اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ ساتھ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کے مرکزی فوجی اڈوں پر بھی حملے کیے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ آپریشن امریکی فوج اور اسرائیلی حکومت کے خلاف کیا جا رہا ہے، اور اس کے تحت جارح دشمن کے مختلف علاقائی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

مزید پڑھیں: امریکا اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا، شہادتوں کی اطلاعات، تہران کا اسرائیل کے خلاف جوابی وار، میزائل داغ دیے

پاسداران انقلاب نے مزید اعلان کیا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کے میزائل اور ڈرون حملے جاری رہیں گے، اور دفاعی کارروائیاں تسلسل کے ساتھ انجام پاتی رہیں گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سونے کے خریداروں کے لیے بڑی خوشخبری، آج قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

ٹی20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل: جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ مین سے کون اپنا ریکارڈ برقرار رکھ پائے گا؟

جاوید مہانڈری پولیس اہلکار کی فائرنگ سے قتل: ’قاتل کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے‘

فرنس آئل پر کاربن لیوی معطلی کے لیے حکومت کا آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا امکان

پی ٹی آئی کی ہٹ دھرمی، قومی مفاد سے پہلے سیاسی مفاد

ویڈیو

“قسطوں پر لیے گئے موٹرسائیکلوں پر ایم ٹیگ لگا نہیں رہے، پولیس چالان کرتی جا رہی ہے”

سوری کافی نہیں، سچی معافی کا صحیح طریقہ سیکھیں

فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کی ایران امریکا مذاکرات کی کوشش، ٹرمپ کا دنیا کو دھوکا، پاکستان کے افغانستان پر فضائی حملے

کالم / تجزیہ

پاکستان کی طالبان مخالف پالیسی، امر اللہ صالح بھی تعریف پر مجبور

سعودی عرب اور ذمہ دار علاقائی سیاست

یہ دنیا اب ٹرمپ کی دنیا ہے