وہ باتیں جو کہی نہ گئیں اور رشتے دم توڑ گئے

ہفتہ 28 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آج کل کے دور میں رشتوں کے ٹوٹنے کی ایک بڑی اور خاموش وجہ بات چیت کا فقدان اور ان کہی رنجشیں ہیں۔ جب ہم جذبات کو زبان دینے کے بجائے خاموشی اختیار کر لیتے ہیں، تو یہ خاموشی وقت کے ساتھ ساتھ ایک ناقابلِ عبور دیوار بن جاتی ہے۔

اکثر رشتے کسی بڑے جھگڑے سے نہیں، بلکہ ان چھوٹی چھوٹی باتوں سے دم توڑ دیتے ہیں جو کبھی کہی نہیں گئیں۔ قرآنِ کریم کا حکم معروف (بھلے طریقے) سے زندگی گزارنا ہمیں صرف ساتھ رہنے کا نہیں بلکہ دل سے جڑے رہنے کا سبق دیتا ہے۔

تحقیق بھی ثابت کرتی ہے کہ دبائے ہوئے جذبات تلخی بن جاتے ہیں۔ لہٰذا ملامت اور قصور وار ٹھہرانے کے بجائے ہر ہفتے کچھ وقت ایک دوسرے کے لیے نکالیں جہاں صرف حالِ دل سنا جائے اور میں کے بجائے ہم کی بات ہو۔

یاد رکھیں کہ شکوہ کرکے پچھتا لینے سے بہتر ہے کہ انسان خاموش رہ کر رشتہ کھو دے، ایک نرم جملہ اور سچی بات پوری کہانی بدل سکتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت، ہم مطالبہ نہیں بلکہ تجویز کی حمایت کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے

آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 24 اگست کو، امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

نئے انتظامی یونٹس کے بغیر بہتر گورننس ممکن نہیں، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کا اتفاق

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں