ایران میں جنگی صورت حال، پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا عمل جاری

اتوار 1 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد پاکستانی شہریوں کی ایران سے وطن واپسی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کے مطابق ایران میں پھنسے ہوئے 5 طلبہ سمیت کل 51 پاکستانی شہری گبد ریمدان سرحد عبور کرکے محفوظ طریقے سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وطن واپس آنے والوں میں بزنس مین، سیاح اور طلبہ شامل ہیں۔

نقیب اللہ کاکڑ نے بتایا کہ سرحد پر ایف آئی اے کی جانب سے واپسی کرنے والوں کو 24 گھنٹے امیگریشن کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انہیں رہائش، کھانے پینے اور سفری سہولیات بھی فراہم کی جا رہی ہیں تاکہ وطن واپسی کا عمل آسان اور محفوظ بنایا جا سکے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، محفوظ اسکول لڑکیوں کی تعلیم کے لیے کیوں اہم ہیں؟

اسلام آباد پر چڑھائی کی کوشش کی گئی تو نقصان کی ذمے داری احتجاج کرنے والوں پر ہوگی، طارق فضل چوہدری

برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار افسوس

انتشار کی سیاست کو پذیرائی نہ ملی تو مذہبی جذبات کا سہارا، سیاسی کمزوری کو عقیدت کا رنگ دینے سے حقائق نہیں بدلتے

صدر مملکت نے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی کو نشان امتیاز ملٹری عطا کردیا

ویڈیو

پاکستان میں ٹیکنالوجی کا سب سے بڑا میلہ، دنیا بھر سے ممتاز آئی ٹی ماہرین کی شرکت

کیا 27 ستمبر کا احتجاج پی ٹی آئی کے لیے خطرہ ہے، صحافیوں کو بلوچستان کیوں بلایا گیا؟

اداکاری جمال شاہ کی وجہ سے چھوڑی، میرے پاس تشدد کے ثبوت موجود ہیں، فریال گوہر

کالم / تجزیہ

جین زی ماضی کی طرف کیوں جھانک رہی ہے؟

ایک سانس کی قیمت

’ساڈا دل توڑ کے توں ویں پچھتاویں گا‘