آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت، ہندو کمیونٹی نے ہولی کا تہوار منسوخ کرنے کا اعلان کردیا

پیر 2 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی ہندو برادری نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر رنگوں کا تہوار ہولی منسوخ کردیا۔

سندھ میں رہنے والے ہندوؤں نے ہولی کا تہوار منسوخ کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔

کچھ علاقوں میں رہنے والی ہندو کمیونٹی نے کہا ہے کہ ہم ہولی کا تہوار انتہائی سادگی کے ساتھ منائیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کی ہندو برادری سے اپیل کی تھی کہ وہ خطے میں جنگی صورت حال کے باعث ہولی کا تہوار سادگی سے منائیں۔

ہندو برادری کی جانب سے ہولی کا تہوار سادگی سے منانے کے فیصلے کو پاکستانی عوام کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فرنس آئل پر کاربن لیوی معطلی کے لیے حکومت کا آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا امکان

پی ٹی آئی کی ہٹ دھرمی، قومی مفاد سے پہلے سیاسی مفاد

خامنہ ای کا جانشین بھی نشانے پر ہوگا، اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی

کون سے 6 پاکستانی کرکٹرز ’ہنڈریڈ‘ کے ٹاپ 50 ہیرو لسٹ میں شامل ہیں؟

سعودی عرب ہماری ریڈ لائن، پاکستان کا ایران کو واضح پیغام، اسحاق ڈار کا بیان سعودی اکاؤنٹس پر وائرل

ویڈیو

“قسطوں پر لیے گئے موٹرسائیکلوں پر ایم ٹیگ لگا نہیں رہے، پولیس چالان کرتی جا رہی ہے”

سوری کافی نہیں، سچی معافی کا صحیح طریقہ سیکھیں

فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کی ایران امریکا مذاکرات کی کوشش، ٹرمپ کا دنیا کو دھوکا، پاکستان کے افغانستان پر فضائی حملے

کالم / تجزیہ

پاکستان کی طالبان مخالف پالیسی، امر اللہ صالح بھی تعریف پر مجبور

سعودی عرب اور ذمہ دار علاقائی سیاست

یہ دنیا اب ٹرمپ کی دنیا ہے