اقوام متحدہ آزادانہ تحقیقاتی ٹیم کی ایران پر حملوں کی شدید مذمت

بدھ 4 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایران میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی ایک آزادانہ تحقیقاتی ٹیم نے ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران، امریکا اور اسرائیل کشیدگی، آسیان کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے ایران سے متعلق آزاد بین الاقوامی حقائق تلاش کرنے والے مشن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ حملے اقوام متحدہ کے منشور کے منافی ہیں جو کسی بھی ریاست کی علاقائی سالمیت یا سیاسی خودمختاری کے خلاف طاقت کے استعمال سے روکتا ہے۔

تحقیقاتی مشن کے مطابق ایسے اقدامات بین الاقوامی قوانین اور عالمی اصولوں کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتے ہیں اور خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھا سکتے ہیں۔

مزید پڑھیے: ایران حملوں میں امریکا کو پہلے 4 دنوں میں 2 ارب ڈالر کے فوجی نقصان کا سامنا

بیان میں زور دیا گیا کہ تمام فریقین بین الاقوامی قانون کا احترام کریں اور تنازعات کے حل کے لیے سفارتی اور پرامن ذرائع اختیار کریں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کفایت شعاری مہم: صدر مملکت نے یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخ کرنے کی منظوری دیدی

اسپتال پر حملے میں 400 ہلاکتوں کا دعویٰ، افغان میڈیا نے طالبان رجیم کا جھوٹ بے نقاب کردیا

اسپتال پر حملے کا دعویٰ جھوٹ، افغانستان پوزیشن واضح کرے دہشتگردوں کے ساتھ کھڑا ہے یا پاکستان کے ساتھ، عطا تارڑ

حکومت نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اسکیم کو غیر ملکی سرمایہ کاروں تک توسیع دے دی

جہاں جہاں اور جس چیز سے ملک کو خطرہ ہے اسے ختم کرنا پاکستان کا حق ہے، بیرسٹر گوہر

ویڈیو

دہشتگردوں کا نیا پروپیگنڈا، ٹرمپ عالمی تنہائی کا شکار ہوگئے

کسی بھی مسئلے پر زیادہ سوچنا پیچیدہ مسئلہ ضرور، لیکن اس کا آسان حل کیا ہے؟

اسلام آباد کا عید بازار جہاں خواتین کے لیے رنگ برنگے اسٹالز موجود ہیں

کالم / تجزیہ

پاک افغان تعلقات: ایک پہلو یہ بھی ہے

صحافت کا افتخار اور فیض صاحب کا مرثیہ

کھلے دل سے اعتراف اور قصہ ’رمضان عیدی‘کا