عالمی ادارہ صحت نے ایران میں اسپتالوں پر 13 حملوں اور 4 اموات کی تصدیق کر دی

جمعرات 5 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی حالیہ کارروائیوں کے دوران ایران کے صحت کے شعبے پر کم از کم 13 حملے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں 4 صحت کے کارکن شہید اور 25 زخمی ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایران نے کرد گروہوں کے خلاف آپریشن شروع کردیا

ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل تدروس ادھانوم گھیبریسوس نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ عالمی ادارے نے ایران میں صحت کی سہولیات پر 13 حملوں اور لبنان میں ایک حملے کی تصدیق کی ہے۔

مزید پڑھیے: امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف جنگ روکنے کی قرارداد مسترد کر دی

اسی پریس بریفنگ میں ایک اور ڈبلیو ایچ او اہلکار نے بتایا کہ چار ایمبولینسز بھی متاثر ہوئی ہیں اور اسپتالوں اور دیگر طبی مراکز کو نزدیکی حملوں کے باعث معمولی نقصان پہنچا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کینیڈا میں گوردوارے پر حملہ، مذہبی پیشوا سمیت 2 افراد زخمی، ملزم گرفتار

پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشتگردی و منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

میانمار میں بدھ عبادت گاہ پر فوجی فضائی حملہ، 14 افراد ہلاک، 20 زخمی

وزیراعظم کا بگھی سواری پر سخت نوٹس، آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کو تحریری انتباہ

اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی تیونس کے ساحل پر الٹ گئی، 13 افراد لاپتا

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘