ایران کے نیا سپریم لیڈر: ووٹنگ مکمل، ’مجتبیٰ خامنہ ای‘ کا انتخاب یقینی

پیر 9 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایران نے اتوار کو اشارہ دیا کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے جانشین کے طور پر ممکنہ طور پر ان کا بیٹا، مجتبیٰ خامنہ ای منتخب کیا جائے گا۔

آیت اللہ حسینی اشکوری، جو جانشین منتخب کرنے والے مذہبی کونسل کے رکن ہیں، نے کہا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای کا نام انتخاب ہی کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ووٹ ڈال دیا گیا ہے اور اعلان جلد کیا جائے گا، کونسل کے سیکرٹری حسینی بوشہری، خامنی ای کے جانشین کا اعلان کریں گے ۔تاہم مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ واشنگٹن کو اس انتخاب میں حصہ لینا چاہیے۔ انہوں نے ABC نیوز کو بتایا کہ اگر وہ ہماری منظوری نہیں لیتے تو زیادہ عرصہ نہیں چلیں گے۔

گزشتہ ہفتے ایرانی ذرائع نے بتایا کہ مجتبیٰ خامنہ ای سپریم لیڈر کے لیے واضح پسندیدہ ہیں، جس سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ ہارڈ لائنر سخت گرفت میں رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:پڑوسی ممالک سے حملہ نہ ہو تو ایران انہیں ہدف نہیں بنائے گا، ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا اعلان

اس تنازعے میں اب تک کم از کم 1,332 ایرانی شہری ہلاک اور ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ ایران کے حملوں میں اسرائیل میں 10 اور امریکی فوج کے 6 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فضل الرحمان نے پوری تاریخِ اسلام کے شہدا کی تضحیک کی ہے، فیاض الحسن چوہان

’آپ کو شرم آنی چاہیے‘، خالی کمرے میں اے سی چلتا دیکھ کر وزیر صحت پنجاب کا اسپتال انتظامیہ پر سخت اظہارِ برہمی

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن تیار، صوبائی حکومت سے مشاورت جاری

شہدا کی قربانیوں کو تنخواہ یا مراعات سے نہیں تولا جا سکتا، شہدا پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، حنیف عباسی

اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار، انڈیکس تقریباً 5 ہزار پوائنٹس گر گیا

ویڈیو

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

وی ایکسکلوسیو: ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان اور قطر کی ثالثی اب بھی کلیدی حیثیت رکھتی ہے، اعزاز چوہدری

کالم / تجزیہ

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

بلوچستان: پری ٹیررازم ، ٹیررازم اور پوسٹ ٹیررازم