وفاقی کابینہ کے ارکان نے بطور کفایت شعاری اپنی 2 ماہ کی تنخواہ قومی خزانے میں جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کابینہ کے اہم فیصلے، کلائمیٹ اسمارٹ ایگریکلچر اور لینڈ لیز پالیسی 2026 کی منظوری
ذرائع کے مطابق اس اقدام کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف جلد کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت منعقد ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں کفایت شعاری سے متعلق تمام امور پر غور و خوض کیا گیا۔
مزید پڑھیے: دبئی میں میزائل کے ملبے سے 2 پاکستانی ہلاک، شہباز شریف کا اظہار افسوس
تنخواہوں کے حوالے سے فیصلہ عوامی خدمت میں کفایت شعاری کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا ہے۔













