کنویں میں ڈوبتے بچے کو بچاتے ہوئے ماں باپ سمیت 4 افراد جان کی بازی ہار گئے

جمعہ 2 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کوئٹہ کے گھر میں موجود کنویں میں گرنے والے بچے کو بچانے کی کوشش میں اس کے ماں باپ اور بھائی بہن سمیت 4 افراد اپنی جان گنوا بیٹھے۔

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کیچی بیگ میں قمبرنی روڈ پر واقع ایک گھر میں بچہ کنویں میں جاگرا جسے بچانے کے لیے اس کے ماں باپ، بھائی اور بہن بھی کنویں میں کود پڑے۔

اطلاع ملنے پر پولیس اور متعلقہ اداروں کے اہلکار موقعے پر پہنچے اور ریسکیو آپریشن کرکے کنویں میں ڈوب جانے والوں کو نکال لیا تاہم ان کی حالت اس وقت خاصی تشویشناک تھی۔

چاروں افراد کو بولان میڈیکل کالج اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جاں بر نہ ہوسکے۔ وفات پا جانے والے افراد کے نام محمد علی، محمد یوسف، خمیسہ بی بی اور بی بی نامئی تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایلینز کی تلاش میں انسان کا سب سے بڑا قدم، دنیا کی طاقتور ترین دوربین کی تیاری جاری

نیپال: سیلاب کے بعد لوٹ مار، بہہ جانے والی بینک سیف سے لاکھوں روپے برآمد، 29 افراد گرفتار

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

روس نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’آئی سی بی ایم‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا

’کیا سنی دیول کو مسلمان کے کردار میں نہیں دیکھ سکتے؟‘، ’بٹوارا 1947‘ کی ناکامی پر شبانہ اعظمی حیران

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں