ترجمان دفتر خارجہ کا اسرائیلی سفیر کے بیان پر سخت ردعمل، الزامات مسترد

جمعرات 19 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے بھارت میں اسرائیلی سفیر کی ایک وائرل ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان کے خلاف عائد کیے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:امریکا اور اسرائیل کی ایران پر یلغار کے بیچ غزہ میں انسانی بحران مزید سنگین ہوگیا

ترجمان کے مطابق یہ الزامات حقائق کے منافی ہیں، جبکہ اصل جارحیت اور غیر ذمہ دارانہ طرزِ عمل اسرائیل کے غیر قانونی قبضے، غزہ میں جاری انسانی بحران اور اسرائیلی قیادت کے خلاف بین الاقوامی عدالتوں میں مقدمات سے واضح ہے۔

مزید پڑھیں:ایرانی سیکیورٹی چیف علی لاریجانی اور کمانڈر غلام رضا سلیمانی اسرائیلی حملوں میں شہید

انہوں نے کہا کہ ذمہ دار ریاستیں بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرتی ہیں، نہ کہ ان سے توجہ ہٹانے کی کوشش کرتی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سفید جادو، مثبت اور مددگار

متحدہ اپوزیشن کی تشکیل پر اتفاق: کیا مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں یہ اتحاد حکومت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے؟

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘