ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان، حارث رؤف، صاحبزادہ فرحان، سلمان علی آغا اور دیگر کھلاڑیوں نے تمام پاکستانی شائقین کرکٹ کو عید کی خوشیوں بھری مبارکباد دی ہے۔
Pakistan men’s team players wish you all Eid Mubarak! 🙌#EidMubarak pic.twitter.com/KMJjV949xF
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 21, 2026
یہ پیغام اُن کی جانب سے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیا گیا، جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کے لیے خوشیوں اور کامیابی کی دعا کی ہے۔













