مری میں عید کے دوران 70 ہزار سے زائد گاڑیوں کی آمد ریکارڈ

منگل 24 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چیف ٹریفک آفیسر عمران رزاق کے مطابق عید کے تعطیلات کے دوران مری میں 70 ہزار سے زائد سیاحتی گاڑیاں پہنچی ہیں۔

مزید پڑھیں: راولپنڈی کی پہلی خاتون چیف ٹریفک آفیسر بینش فاطمہ کون ہیں؟

200 سے زائد افسران اور عملے کو ٹریفک کے بہاؤ کو منظم کرنے اور سیاحوں کی رہنمائی کے لیے تعینات کیا گیا تھا۔ مؤثر ٹریفک پلان اور شاندار حکمت عملی کی بدولت کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ چیف ٹریفک آفیسر کے مطابق 11,740 سے زائد سیاحوں کو مختلف طریقوں سے رہنمائی اور مدد فراہم کی گئی۔

مزید پڑھیں: ٹریفک ون ایپ کا آغاز، ون ایپ ہے کیا ؟

انہوں نے ٹریفک پولیس کے افسران اور عملے کی کارکردگی کو سراہا، خاص طور پر ان کی قربانی کہ وہ اپنے اہل خانہ سے دور رہ کر کام کر رہے تھے۔ بہترین کارکردگی دکھانے والے ٹریفک وارڈنز اور عملے کو تعریفی اسناد دینے کا اعلان بھی کیا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات: وادی کی 5 نشستوں کے نتائج آگئے، ن لیگ نے 3، پیپلز پارٹی نے 2 نشستیں جیت لیں

آزاد کشمیر انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی، ایسے نتائج کسی صورت قبول نہیں ہوں گے، راجا پرویز اشرف

ایل اے 44 ویلی 5: ن لیگ کے امیدوار احمد رضا قادری بھاری اکثریت سے کامیاب

ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ، ویسٹ انڈیز کی ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

کسی کو شکایت ہے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کرے، ن لیگ نے آزاد کشمیر میں دھاندلی کا الزام مسترد کردیا

ویڈیو

فیفا میں اعتماد کا بحران، انفانٹینو کی قیادت ناقابل قبول قرار

40 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے والے ین کو سہارا دینے کے لیے ٹوکیو اور واشنگٹن متحرک

براڈ پیک پر برفانی تودے سے ہلاک نرمل پرجا کی لاش مل گئی، ریسکیو آپریشن جاری

کالم / تجزیہ

جاوید میانداد کی ایک ناقابل فراموش اننگز کا تذکرہ

غزہ کے بچوں کی دلدوز شاعری   

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور