پی ایس ایل 2026، عثمان خواجہ راولپنڈیز کا حصہ بن گئے

بدھ 25 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کے لیے راولپنڈی پِنڈیز نے سائن کرلیا ہے۔

خواجہ عثمان نے راولپنڈیز میں لوری ایونز کی جگہ لی ہے اور وہ اپنی بین الاقوامی کرکٹ کے تجربے کے باعث ٹیم کو مضبوطی فراہم کریں گے۔

عثمان خواجہ نے 88 ٹیسٹ میچز میں 6 ہزار 229 رنز اسکور کیے ہیں، جن میں 16 سنچریاں اور 28 نصف سنچریاں شامل ہیں۔

ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں انہوں نے 40 میچز میں 1,554 رنز اسکور کیے، جبکہ ٹی20 میں 9 میچز میں 241 رنز بنائے اور ان کا سب سے زیادہ اسکور 58 رنز رہا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘