مشرق وسطیٰ کشیدگی کا اثر، جیٹ فیول کی قیمتوں میں پانچویں بار اضافہ

اتوار 29 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ملک میں جیٹ فیول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور گزشتہ 28 دنوں کے دوران پانچویں مرتبہ نرخ بڑھا دیے گئے ہیں۔

کمرشل طیاروں کے لیے استعمال ہونے والے جیٹ فیول کی قیمت میں مزید 5 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت بڑھ کر 476 روپے 97 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

یکم مارچ سے اب تک جیٹ فیول کی فی لیٹر قیمت میں مجموعی طور پر 288 روپے کا ریکارڈ اضافہ ہو چکا ہے۔

یاد رہے کہ یکم مارچ کو جیٹ فیول کی قیمت 188 روپے فی لیٹر تھی۔

دوسری جانب حال ہی میں پی آئی اے کو خریدنے والے عارف حبیب گروپ کے سربراہ عارف حبیب نے کہا ہے کہ جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافہ جاری رہا تو پی آئی اے کو چلانا مشکل ہو جائےگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بکری کے شکار پر آئے اژدھے کو ہاتھ پر ڈسنے کے باوجود شخص دبوچ لیا

’قرضوں میں ڈوبا ملک، افسران شاہی بگھیوں میں‘ سرکاری تقریب پر عوامی و صحافتی حلقوں کی تنقید

طالبان حکومت کے اندر ’موقع پرست عناصر‘ موجود ہیں، نائب سربراہ انٹیلیجنس کا اعتراف

نئے صوبوں کا معاملہ محض شور شرابہ، پی ٹی آئی کو سیاسی مذاکرات کے لیے پہلے جمہوری رویہ اپنانا ہو گا، رانا ثنا اللہ

سپریم کورٹ کے 2 اہم فیصلے: خلع کا حق آئینی قرار، جعلی نکاح نامے سے جائیداد ہتھیانے کی کوشش ناکام

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی