کیا فخر زمان ٹی20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں؟ کرکٹر نے خاموشی توڑ دی

پیر 6 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے ٹی20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی ہے۔

اپنے بیان میں فخر زمان نے کہاکہ انہوں نے ورلڈکپ کے بعد ٹی20 کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا تھا، تاہم اب ان کا ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ وہ ٹی20 کرکٹ کو اچھے انداز میں مکمل کرنا چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ 35 سالہ فخر زمان پاکستان کی ٹی20 ٹیم کے اہم کھلاڑی رہے ہیں۔

انہوں نے 120 میچز میں 132.51 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ 2 ہزار 494 رنز اسکور کیے ہیں جن میں 14 نصف سینچریاں شامل ہیں۔

فخر زمان پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی بھی کرتے ہیں اور مسلسل 11ویں سیزن میں ٹیم کا حصہ ہیں، جہاں انہوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی ٹی آئی کا لیاقت باغ میں جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان

غیرملکی وفود کی آمدورفت، اسلام آباد پولیس کی عوام کے لیے اہم ہدایات جاری

امریکا اور ایران کے وفود جمعے کو پاکستان آرہے ہیں، اللہ کو منظور ہوا تو جنگ کے شعلے ہمیشہ کے لیے بجھ جائیں گے، وزیراعظم

امریکا ایران کے ساتھ قریبی تعاون کرے گا، معاہدے کے کئی نکات طے پاچکے، ڈونلڈ ٹرمپ

جو کوئی نہ کر سکا پاکستان نے کر دکھایا، بھارت میں صف ماتم

ویڈیو

جو کوئی نہ کر سکا پاکستان نے کر دکھایا، بھارت میں صف ماتم

پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی، گرین پاسپورٹ کو دنیا بھر میں عزت مل گئی

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

نوبل امن انعام تو بنتا ہے

پاکستان نے جنگ بندی کیسے کرائی؟ کیا، کیسے اور کیونکر ممکن ہوا؟

فیصلہ کن موڑ: امن جیتے گا یا کشیدگی؟