اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق غیر ملکی وفود کی آمدورفت کے باعث سری نگر ہائی وے پر ٹریفک ڈائیورشنز لگائے جائیں گے۔
مزید پڑھیں:اسلام آباد پولیس کی ٹریفک ایڈوائزری: 25 دسمبر کو ایکسپریس ہائی وے اور سری نگر ہائی وے پر ڈائیورشنز
شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ سفر کے لیے اضافی وقت رکھیں اور صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے اہلکار شہریوں کی رہنمائی کے لیے سڑکوں پر موجود ہوں گے۔
مزید پڑھیں: اسلام آباد میں احتجاج، سری نگر ہائی وے سمیت کئی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند
مزید معلومات کے لیے شہری ٹریفک پولیس کے واٹس ایپ چینل اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے رجوع کر سکتے ہیں۔














