پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

بدھ 8 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔

پاکستان میں سونے کی قیمت ایک بار پھر 5 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں 15 ہزار 700 روپے کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 5 لاکھ 4 ہزار 162 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 13 ہزار 460 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 32 ہزار 237 روپے ہو گئی ہے۔

جبکہ عالمی منڈی میں عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں  157 ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس قیمت 4814 ڈالرتک پہنچ گئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آپریشن ایپک فیوری کامیاب، ایران کو بڑی شکست دی، امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ

ایوانِ صدر میں سفارتی تقریب، 6 ممالک کے سفیروں نے صدر زرداری کو اپنی اسناد پیش کیں

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

پاکستان نے خطے میں قیام امن کے لیے اہم اور مثبت کردار ادا کیا، رجب طیب ادروان

9 اپریل کا جلسہ: پی ٹی آئی کا موٹروے کی بجائے جی ٹی روڈ سے جانے کا فیصلہ

ویڈیو

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

مری میں شدید بارش، لینڈ سلائیڈ اور سیلاب کا خطرہ، ہائی الرٹ جاری

اورنج لائن ٹرین میں مفت سفر کرنے کا آسان طریقہ

کالم / تجزیہ

نوبل امن انعام تو بنتا ہے

پاکستان نے جنگ بندی کیسے کرائی؟ کیا، کیسے اور کیونکر ممکن ہوا؟

فیصلہ کن موڑ: امن جیتے گا یا کشیدگی؟