بنگلہ دیش: طالبعلم قتل کیس میں 2 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

جمعرات 9 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بنگلہ دیش کے ٹریبونل نے 2024 کے مظاہروں کے دوران طالبعلم ابو سعید کے قتل کے کیس میں 2 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت اور 3 کو عمر قید سنا دی۔

مزید پڑھیں: بنگلہ دیش: عثمان ہادی کے قتل کیس میں 17 ملزمان نامزد

فیصلے کے بعد سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ کے خلاف شروع ہونے والے طلبا کے احتجاج کا حوالہ بھی سامنے آیا۔

عدالت نے مزید کئی ملزمان کو مختلف سزائیں دیں، جبکہ یہ فیصلہ احتجاجی کریک ڈاؤن میں احتساب کی اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp