گلگت بلتستان میں عام انتخابات 7 جون کو ہوں گے، شیڈول جاری

ہفتہ 11 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عام انتخابات کے لیے پولنگ 7 جون 2026 کو ہوگی۔

چیف الیکشن کمشنر راجا شہباز خان نے تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ انتخابات الیکشنز ایکٹ 2017 اور جی بی آرڈر 2018 کے تحت کرائے جائیں گے، اور تمام انتظامات مقررہ قوانین کے مطابق مکمل کیے جائیں گے۔

مزید بتایا گیا کہ جاری کردہ نوٹیفکیشن کو پاکستان گزٹ میں شائع کرنے کے لیے بھی ارسال کردیا گیا ہے، جس کے بعد انتخابی سرگرمیوں کا باضابطہ آغاز تصور کیا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسرائیلی پارلیمان میں اذان اور نماز کے لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی کا متنازع بل منظور

ایپل کا 2027 تک 5 نئے آئی فون متعارف کرانے کا منصوبہ، چین سے میموری چپس حاصل کرنے کا بھی امکان

باغبانپورہ  اسکول حادثہ : مریم نواز کا فوری نوٹس، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ،فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

عدنان صدیقی نے بانسری پر اے آر رحمان اور شنکر جے کشن کی مشہور دھنیں بجا کر صارفین کو حیران کردیا

ویڈیو

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

کالم / تجزیہ

بھارتی آبی جارحیت: چند سنگین قانونی پہلو

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز