اسلام آباد سکھر فضائی رابطہ مزید مضبوط، ایئر سیال کی نئی پرواز کا آغاز

پیر 13 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے اندرون ملک فضائی روابط کو فروغ دینے کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھالیا۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ایئرپورٹ آؤٹ سورس کرنے سے متعلق اہم اجلاس

ہیڈکوارٹرز پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق نجی ایئرلائن ایئر سیال نے اسلام آباد سے سکھر کے لیے اپنی پہلی ایئربس اے 320 پرواز کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔

افتتاحی پرواز 37 مسافروں کو لے کر دوپہر 12 بجکر 10 منٹ پر سکھر پہنچی جبکہ واپسی پرواز 39 مسافروں کے ساتھ دوپہر ایک بج کر 12 منٹ پر سکھر سے روانہ ہوئی۔

مزید پڑھیے: فِٹس ایئر کا پاکستان میں فلائٹ آپریشن، کولمبو لاہور پرواز کا آغاز

ابتدائی شیڈول کے مطابق اس روٹ پر ہفتہ وار ایک پرواز چلائی جائے گی جس سے اسلام آباد اور سکھر کے درمیان براہ راست فضائی رابطہ مزید بہتر ہو گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مستونگ، فورسز نے بارود سے بھری گاڑی تباہ کر کے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

حکومت کے پاس عمران خان کے لیے ڈیل ہے نہ ہی کوئی ڈھیل، بیک ڈور مذاکرات کی باتیں محض خواہشات ہیں، طارق فضل چوہدری

امیتابھ بچن کا ممبئی میں واقع بنگلہ ’جلسہ‘ خاندانی تنازعے کا شکار، بھابھی نے جائیداد منتقلی عدالت میں چیلنج کردی

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026، بلوچستان کے معدنی شعبے کی استعداد اجاگر

ویڈیو

کوہاٹ میں سونے کی غیرقانونی کان کنی اور عسکریت پسندوں کا گٹھ جوڑ : حکومت کیا کرنے جارہی ہے؟

تربیلا ڈیم توسیعی منصوبے میں حادثہ، خیبرپختونخوا میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا

کیا بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے امکانات بڑھ گئے ہیں؟

کالم / تجزیہ

فلسفہ وغیرہ !

جے یو آئی تحریک انصاف کے راستے پر؟

پانچ سوال، جو امریکا کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے