اسحاق ڈار کا کویتی وزیرخارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، اسلام آباد مذاکرات کے حوالے سے تبادلہ خیال

منگل 14 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کویت کے وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الصباح سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

کویتی وزیرِ خارجہ نے اسلام آباد مذاکرات میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ کی کاوشوں کی تعریف کی۔

یہ بھی پڑھیے: اسحاق ڈار کی یورپی یونین خارجہ امور کی نمائندے سے ٹیلی فونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار نے اس موقع پر مسائل کے حل کے لیے مکالمے اور سفارتکاری کو واحد مؤثر راستہ قرار دیتے ہوئے پاکستان کے مسلسل اور سنجیدہ کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور کویت کے درمیان مضبوط تعلقات کی توثیق کی اور قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’قانون بنانے والے ہی قانون توڑنے لگے‘، بغیر ہیلمٹ اور لائسنس کے بائیک چلانے پر صارفین مرتضیٰ وہاب پر برس پڑے

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹیسٹ کا پہلا دن: بنگلہ دیش کا 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنز کا اسکور

ایران امریکا جنگ: بڑا فیصلہ ہونے والے ہیں، پاکستان پر کیا اثرات پڑیں گے؟

عالمی تعلیمی پلیٹ فارم ‘کینوس’ پر سائبر اٹیک، فائنل امتحانات کے دوران کروڑوں طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

برطانیہ: مقامی انتخابات میں حکمران جماعت کو بھاری نقصان، وزیراعظم اسٹارمر کا مستعفی ہونے سے انکار

ویڈیو

ایران امریکا جنگ: بڑا فیصلہ ہونے والے ہیں، پاکستان پر کیا اثرات پڑیں گے؟

معرکہ حق کا ایک سال: راجہ بازار راولپنڈی کے شہریوں کا مودی کو سخت پیغام

اگر پھر بھارتی جارحیت ہوئی تو جواب ’معرکۂ حق‘ کی طرح دیا جائے گا، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

کالم / تجزیہ

کتابوں کا عاشق افسانہ نگار

7مئی: انڈیا تین میں، نہ تیرہ میں

شہنشاہِ ہجر شو کمار بٹالوی