آزاد جموں و کشمیر زرعی کانفرنس بدھ کو مظفرآباد میں منعقد ہوگی

منگل 21 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آزاد جموں و کشمیر زرعی کانفرنس بدھ 22 اپریل 2026 کو ایئرپورٹ مظفرآباد میں منعقد ہوگی جس کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مظفر آباد میں اوورسیز کشمیری کنونشن کا آغاز، دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کی شرکت

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کے ویژن کے مطابق اس کانفرنس کا مقصد خطے میں زراعت اور لائیو اسٹاک کے شعبوں میں جدت لا کر پیداوار میں اضافہ اور کسانوں کو درپیش مسائل کا مؤثر حل فراہم کرنا ہے۔

ایئرپورٹ مظفرآباد میں منعقد ہونیوالی اس کانفرنس کے لیے پنڈال، اسٹالز، شرکا کی آمد و رفت، پارکنگ، اسٹیج اور ساؤنڈ سسٹم سمیت تمام انتظامی امور مکمل کر لیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیے: لاکھوں لیپ ٹاپس تقسیم کیے ایک بھی سفارش پر نہیں دیا، وزیر اعظم شہبازشریف کا مظفر آباد میں تقریب سے خطاب

کانفرنس میں جدید زرعی مشینری، بہتر بیج، ڈیری فارمنگ، پولٹری اور مویشیوں کی صحت سے متعلق نئی ٹیکنالوجیز کو متعارف کروایا جائے گا۔

زرعی ماہرین کسانوں کو پیداوار میں اضافے، بیماریوں کی روک تھام اور مارکیٹ تک رسائی کے مؤثر طریقوں سے آگاہ کریں گے۔

مزید پڑھیں: مظفرآباد، وائلڈ لائف نے پہاڑی نالے سے بیمار مادہ تیندوے کو ریسکیو کرلیا

مختلف سرکاری و نجی اداروں کی جانب سے اسٹالز بھی قائم کیے گے  ہیں جہاں جدید زرعی آلات، بیج، کھاد اور لائیو اسٹاک سے متعلق سہولیات کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جسم پر ’جی پی ایس نما ڈیوائس اور ونگ ٹیگ‘، مظفرآباد کے سیاحتی مقام پیرچناسی میں مشتبہ عقاب پکڑا گیا

پہلا ٹی20: پاکستانی ویمنز بلے بازوں کی جارحانہ بیٹنگ، زمبابوے کو جیت کے لیے 238 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف

ٹیسلا کا بیٹری پروڈکشن بڑھانے کا فیصلہ، 25 کروڑ ڈالر کی نئی سرمایہ کاری کا اعلان

سائبر کرائم سے ہوشیار: اسلام آباد پولیس نے جعلی لنکس اور ایپس کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا

’ناکام ملک‘ کیوبا نے مدد طلب کی ہے، امریکا اس سے مذاکرات کرے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

عبدالستار ایدھی کا مجمسہ دہشتگردی کا شکار‘ مجمسہ ساز کی حکومت سے بحالی کی اپیل

خیبرپختونخوا حکومت بیڈ گورننس کا گڑھ ہے، مانسہرہ کے شہریوں کے شکوے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تجاویز مسترد کیے جانے کے بعد مذاکرات کا کتنا امکان ہے؟

کالم / تجزیہ

12 مئی والی ایک لاش بول پڑی

ایک تباہ کن جنگ: جو نہ ہو سکی

آدمی جو موٹر بند کرنا بھول گیا تھا