آصف زرداری خیریت سے ہیں، سلیم مانڈوی والا نے سوشل میڈیا پر زیرگردش خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا

منگل 21 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیئر رہنما سلیم مانڈوی والا نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا۔

اپنے بیان میں سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کا پھیلاؤ قابلِ مذمت ہے اور عوام کو چاہیے کہ سوشل میڈیا پر موجود غیر مصدقہ خبروں پر توجہ نہ دیں۔

انہوں نے اس بات پر بھی افسوس کا اظہار کیا کہ بعض عناصر سیاسی مقاصد کے لیے فیک نیوز کا سہارا لے رہے ہیں۔

انہوں نے متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

سلیم مانڈوی والا نے واضح کیا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری بالکل خیریت سے ہیں اور عوام ایسی افواہوں پر یقین نہ کریں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بھارت کا اسرائیل کو فراہم کردہ اسلحہ غزہ جنگ میں استعمال ہو رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

فیفا، ارجنٹینا اور سازشی نظریات: حقائق کیا کہتے ہیں؟

کینسر علاج میں اہم پیشرفت، 58 سالہ خاتون کو جدید مدافعتی تھراپی دی گئی

عبدالعلیم خان نے ہر صوبے کو 3 حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دے دی

کیا ٹام ہالینڈ ہمیشہ کے لیے اسپائیڈر مین کو الوداع کہنے والے ہیں؟

ویڈیو

لائیوبلوچستان میں ترقی روکنے کے لیے دہشتگردی کی جاتی ہے، احساسِ محرومی اور نمائندگی کا بیانیہ حقائق کے منافی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘