بنگلہ دیش جدید اور مضبوط کوسٹ گارڈ کی تشکیل کے لیے پُرعزم ہے، وزیر داخلہ

منگل 28 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ حکومت بنگلہ دیش کوسٹ گارڈ کو جدید، مضبوط اور مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ فورس بنانے کے لیے پُرعزم ہے تاکہ ملک کے سمندری اور ساحلی علاقوں کی مؤثر حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔

مزید پڑھیں: بنگلہ دیش نے نئی دہلی ہائی کمیشن واقعے پر بھارتی دعوے کی تردید کردی

منگل کے روز اگارگاؤں میں کوسٹ گارڈ ہیڈکوارٹرز میں فورس کی 31ویں سالگرہ اور ’کوسٹ گارڈ ڈے 2026‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوسٹ گارڈ ملک کے سمندروں اور ساحلی پٹی کے تحفظ میں اعتماد کی علامت بن چکی ہے۔

مزید پڑھیں: یو اے ای کا خواب چکنا چور: بنگلہ دیش نے پہلی بار انڈر 19 ایشا کپ کا ٹائٹل جیت لیا

انہوں نے کہا کہ کوسٹ گارڈ 1995 میں سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کی قیادت میں ’گارڈین ایٹ سی‘ کے نعرے کے تحت قائم کی گئی تھی اور اس کے بعد سے یہ فورس منشیات اسمگلنگ کے خاتمے، انسانی اسمگلنگ کی روک تھام، بحری قزاقی کے خلاف کارروائیوں اور سندربن کے جنگلات و آبی وسائل کے تحفظ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’تاریخ میں لکھا جائے گا کہ پاکستان نے تیسری عالمی جنگ کو روکا‘، ایران-امریکا معاہدے کے بعد پاکستان کی عزت میں مزید اضافہ

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی فوجی سازوسامان واپس لے سکتے ہیں، ٹرمپ

برطانیہ میں روسی ’شیڈو فلیٹ‘ ٹینکر کے بھارتی کپتان پر پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام، مقدمہ درج

مچھر کچھ لوگوں کو زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ نئی تحقیق میں اہم اور حیران کن انکشاف سامنے آگیا

وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط، پاکستان ثالث اور ضامن قرار

ویڈیو

وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط، پاکستان ثالث اور ضامن قرار

پاک سفارتکاری کی کامیابی، ایران امریکا امن معاہدے پر پشاور کے شہریوں کا خیرمقدم

اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کی خصوصی ’رن فار فن ریس‘، خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت

کالم / تجزیہ

’آپ پاکستان سے آئے ہیں؟‘

ویڈنگ ڈیٹیکٹیو یا خانگی جاسوسوں کے اچھوتے کام کا احوال

عین عشق کا المیہ