اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، کفایت شعاری اقدامات پر مکمل عملدرآمد کا عزم

بدھ 29 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت فیول سبسڈی اور کفایت شعاری سے متعلق اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

اعلامیے کے مطابق اجلاس میں فیول سبسڈی کے اقدامات پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا اور وزیراعظم کی جانب سے نافذ کفایت شعاری اقدامات پر عملدرآمد کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔

نائب وزیراعظم نے اس موقع پر حکومت کی جانب سے ان اقدامات پر مکمل عملدرآمد کے عزم کا اعادہ کیا۔

اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ، وزیر مملکت برائے خزانہ، سیکریٹری پیٹرولیم، سیکریٹری آئی ٹی سمیت متعلقہ وفاقی و صوبائی حکام اور آزاد جموں و کشمیر و گلگت بلتستان کی حکومتوں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

واٹس ایپ کے ڈیزائن میں بڑی تبدیلی، ری ایکشن ٹرے اور مینو کو ‘لیکوئیڈ گلاس’ لک دینے پر کام شروع

اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائٹس کی آمدورفت میں تاخیر کا امکان

انسٹاگرام کا اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن ختم کرنے کا اعلان، میسجز کی پرائیویسی کے حوالے سے خدشات میں اضافہ

پی آئی اے کا عمان سے پاکستان پروازیں دوبارہ بحال کرنے کا اعلان

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

ویڈیو

معرکہ حق کا ایک سال: راجہ بازار راولپنڈی کے شہریوں کا مودی کو سخت پیغام

اگر پھر بھارتی جارحیت ہوئی تو جواب ’معرکۂ حق‘ کی طرح دیا جائے گا، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

آئندہ بجٹ میں آٹو سیکٹر کو ٹیکس ریلیف دینے کی تیاری، گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان

کالم / تجزیہ

کتابوں کا عاشق افسانہ نگار

7مئی: انڈیا تین میں، نہ تیرہ میں

شہنشاہِ ہجر شو کمار بٹالوی