طلاق کے بعد رجب بٹ کا بڑا اعلان، دوسری شادی پر خاموشی توڑدی

منگل 5 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

معروف یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ اہلیہ ایمان سے علیحدگی اور گھریلو تنازعات کے بعد ان کی دوسری شادی سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں زیرِ گردش تھیں تاہم انہوں نے ان افواہوں کی تردید کر دی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Unfold Pakistan (@unfoldpakistan_)

حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران جب رجبب بٹ سے دوسری شادی کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے واضح انداز میں کہا کہ فی الحال ان کا دوبارہ شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ان کے مطابق وہ اس وقت اپنی زندگی کے اس مرحلے میں ازدواجی بندھن کے بارے میں نہیں سوچ رہے اور نہ ہی مستقبل قریب میں اس حوالے سے کوئی منصوبہ رکھتے ہیں۔

واضح رہے کہ رجب بٹ نے 2024ء میں ایمان راجاب سے شادی کی تھی جس کی تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں اور مداحوں کی جانب سے اس جوڑے کو بھرپور پذیرائی ملی۔ تاہم وقت کے ساتھ دونوں کے درمیان تعلقات میں دراڑیں پیدا ہو گئیں جس کے بعد ان کی ذاتی زندگی مسلسل خبروں کی زینت بنی رہی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سینیئر صحافیوں کا ’وی نیوز‘ اسلام آباد دفتر کا دورہ، استقبال اور تحائف پیش

  اسلام آباد میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کی تقریبات کا آغاز، سیالکوٹ کی فٹبال نے میلہ لوٹ لیا

عمران خان کی حکومت کے خاتمے میں بیرونی سازش ثابت نہیں، سائفر پر بحث پرانا سیاسی بیانیہ

ایران پر حملے کا فیصلہ ایک گھنٹے میں کرنے والا تھا لیکن پھر معاملہ مؤخر کردیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان اور ایشیائی بینک کے درمیان بڑا معاہدہ، این-5 کی تعمیرِ نو کے لیے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

ویڈیو

سینیئر صحافیوں کا ’وی نیوز‘ اسلام آباد دفتر کا دورہ، استقبال اور تحائف پیش

بلوچستان کے نوجوانوں کی سماجی و اقتصادی ترقی کے پروگرام میں بھرپور شرکت

سعد رفیق کیخلاف سوشل میڈیا مہم، شیخ سائرہ کی روتے ہوئے لیگی رہنما سے اپیل، ایران پر حملے کی تیاری، امریکا کا پیغام

کالم / تجزیہ

سندھ طاس: ثالثی عدالت کے فیصلے کے بعد کیا ہو گا؟

وزیر آغا‘ ایک عہد جو مکالمہ بن گیا

قدم قدم سوئے حرم