اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی ملاقات، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی تعریف

پیر 11 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے مشرق وسطیٰ تنازع کے لیے ذاتی ایلچی ژاں آرنو نے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران اقوام متحدہ کے ایلچی نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا اور اقوام متحدہ کی جانب سے اس سلسلے میں مسلسل حمایت کا اعادہ کیا۔

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار نے ملاقات میں خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور متعلقہ فریقین کے ساتھ پاکستان کے جاری روابط اور سفارتی کوششوں سے آگاہ کیا۔

انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی خدمات اور پاکستان کے لیے مسلسل تعاون قابلِ قدر ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

خدمت کا موقع ہر کسی کو نہیں ملتا، عہدہ اللہ کی امانت ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

عمران خان کو واپس اڈیالہ جیل کیوں منتقل کیا گیا؟ پی ٹی آئی کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

حکومت نے عدالتی حکم کی روح کے مطابق عمران خان کا طبی معائنہ کرا دیا

’گووندا اور کومل شادی کرنے والے تھے‘، طلاق کیس واپس لینے کے بعد بیوی سنیتا آہوجا کا انکشاف

صومالیہ: ترک ہتھیار لے جانے والا کارگو جہاز قزاقوں نے ہائی جیک کرلیا، 6 بھارتی بھی سوار

ویڈیو

بلوچستان اور پاکستان کا حال اور مستقبل ایک ہے، ہمیشہ ایک رہے گا، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم

الیکٹرک بائیک یا اسکوٹر خریدیں، ایک لاکھ روپے حاصل کریں

ڈیل یا ڈھیل، حکومت نے درخواست واپس لے لی، کپتان اسپتال منتقل، اگلی منزل بنی گالہ، بلاول کی پھرتیاں

کالم / تجزیہ

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی

فیصلے کی تاریخ اور تاریخ کا فیصلہ

سپمورن سنگھ کالرا سے گلزار تک