جمعہ 9 جون: ڈالر سمیت اہم کرنسیوں کی قدر کیا رہی؟

جمعہ 9 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کی گیا۔

حالیہ تبدیلی کے بعد انٹربینک میں ڈالر286 روپے 93 پیسے کا ہو گیا جبکہ گزشتہ روز ڈالر کی قدر 286 روپے 81 پیسے رہی تھی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق سعودی ریال 76.50 روپے، اماراتی درہم 78.12 روپے، قطری ریال 78.75 روپے، کویتی دینار 932.41  روپے اور بحرینی دینار 761.08 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قیمت 192 روپے 68 پیسے، کینیڈین ڈالر 215 روپے 05 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 359 روپے 98 پیسے ریکارڈ کی گئی

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایئر انڈیا پائلٹ کا بھنگ ٹیسٹ مثبت، کیا یہی طیارے کے اچانک نیچے آنے کی وجہ تھی؟

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

طالبان قیادت کے بیانات پر پاکستان کا مؤقف، افغانستان میں دہشتگردی اور حکومتی طرزِ عمل پر سوالات

اسپین کے سیوٹا میں تارکین وطن میں متعدی امراض پھیلنے لگے

’میری شہرت اور کام کو نقصان نہ پہنچائیں‘،گووندا نے سونیتا کو خبردار کردیا

ویڈیو

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

پاک سعودی فضائی رابطوں میں نیا اضافہ، ریاض ایئر کی پہلی پرواز کی اسلام آباد لینڈنگ، واٹر سیلوٹ پیش

پاکستان کے آزادی کے دن کی تقریبات، سویٹ ہوم کے بچے فوجی یونیفارم میں بنے توجہ کا مرکز !

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی