ایران سرنڈ کرکے سفید جھنڈا بھی لہرا دے تو کچھ عناصر اسے تہران کی فتح قرار دیں گے، ٹرمپ کی میڈیا پر تنقید

پیر 18 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا اور ایران کے میڈیا پر سخت تنقید کی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اگر ایران مکمل طور پر ہتھیار ڈال دے، اپنی بحریہ اور فضائیہ کی تباہی تسلیم کرے، اور اس کی فوج ہتھیار پھینک کر سفید جھنڈا لہراتے ہوئے سرنڈر کر دے، جبکہ قیادت باضابطہ طور پر شکست کی دستاویزات پر دستخط بھی کر دے، تو بھی بعض میڈیا ادارے اس صورتحال کو بھی ایران کی فتح کے طور پر پیش کریں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں بعض امریکی میڈیا کے کچھ اداروں کو جعلی خبریں پھیلانے والا قرار دیا۔

انہوں نے ڈیموکریٹک جماعت اور میڈیا کے ایک حصے پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ حقائق کے برعکس بیانیہ تشکیل دیتے ہیں اور ان کے مطابق یہ رویہ مکمل طور پر گمراہ کن ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

نواز شریف کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں اور تزئین و آرائش کا جائزہ

ایران جنگ میں نیا محاذ، ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر امریکی ملکیت کا دعویٰ، تہران کا سخت جواب

امریکی سینیٹر کوری بُوکر کا پاکستان کے کردار کا اعتراف، مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے اہم قرار

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘