گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر سمیت لاپتا ہونے والے چاروں افراد بازیاب

اتوار 24 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر سمیت لاپتا ہونے والے چاروں افراد بازیاب ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق تمام اہلکار ضلع مستونگ سے بازیاب ہوئے ہیں جبکہ وائس چانسلر اتوار کی شام اپنے گھر پہنچ گئے، جس کی خاندانی ذرائع نے بھی تصدیق کردی۔

پولیس ذرائع کے مطابق گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر، پرو وائس چانسلر ڈاکٹر سید منظور احمد، پرسنل اسٹاف آفیسر ڈاکٹر ارشاد بلیدی اور ڈرائیور حاتم بدل 13 مئی کو گوادر سے کوئٹہ آتے ہوئے لاپتا ہوگئے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چاروں افراد کی بازیابی ضلع مستونگ سے عمل میں آئی ہے جبکہ اہل خانہ کی جانب سے وائس چانسلر کی گھر واپسی کی تصدیق بھی کردی گئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بدخشاں میں لڑائی شدت اختیار کر گئی، فریڈم فرنٹ کا طالبان کے 2 ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ

کانگو میں ایبولا بے قابو، ہلاکتیں 1,300 سے تجاوز، وائرس جنگل کی آگ کی طرح پھیلنے لگا

ٹرمپ نے چوتھی بار صدارتی انتخاب لڑنے کی خواہش ظاہر کر دی، آئینی پابندیوں پر نئی بحث چھڑ گئی

روس کا یوکرین پر شہریوں کو نشانہ بنانے کا الزام، تفریحی کیمپ پر ڈرون حملے میں 12 ہلاکتیں

’ایس اینڈ پی‘ کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، معاشی ماہرین کی رائے کیا ہے؟

ویڈیو

بدخشاں میں لڑائی شدت اختیار کر گئی، فریڈم فرنٹ کا طالبان کے 2 ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ

روس کا یوکرین پر شہریوں کو نشانہ بنانے کا الزام، تفریحی کیمپ پر ڈرون حملے میں 12 ہلاکتیں

’ایس اینڈ پی‘ کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، معاشی ماہرین کی رائے کیا ہے؟

کالم / تجزیہ

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان

ہوا دان، منگھ، بادگیر یا بادکش

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں