سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ سونا اب کتنے کا ہو گیا؟

منگل 9 جون 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں  2 ہزار 830 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا  2 ہزار 830 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 55 ہزار 63 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا  2 ہزار 547  روپے اضافے کے بعد  3 لاکھ 89 ہزار 534 روپے کا ہو گیاہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا28  ڈالر 29 سینٹ مہنگا ہو کر 4 ہزار 326 ڈالر 27 سینٹ کا ہو گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp