اسحاق ڈار کی برطانوی وزیر ہمیش فاکنر سے ملاقات، خطے میں امن پر گفتگو

پیر 15 جون 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور برطانیہ نے دوطرفہ اعلیٰ سطحی سفارتی رابطے سمیت خطے میں امن و استحکام کے لیے تعاون کے عزم کا اعادہ کیا ہے

اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آف ہیمش فاکنر سے ملاقات کی۔

ملاقات میں برطانوی وزیر نے پاکستان کے اس تعمیری سفارتی کردار کو سراہا جو اس نے امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ معاہدے میں سہولت کاری کے لیے ادا کیا۔

دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور برطانیہ کے دوطرفہ تعلقات کا تفصیلی جائزہ لیا اور خطے اور عالمی سطح پر پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: برطانیہ کا بڑا اعلان، پاکستان کے 11 کاروباری ادارے ’کلائمیٹ فنانس ایکسیلیریٹر‘ کے لیے منتخب

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اس موقع پر پاکستان کے اس عزم کا اعادہ کیا کہ خطے میں دیرپا امن اور استحکام کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کو ترجیح دی جائے گی۔

دونوں فریقین نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دینے کے مشترکہ عزم کا بھی اظہار کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یوکرین جنگ کے بعد خلا میں عسکری سرگرمیوں پر عالمی خدشات بڑھ گئے

شہزادہ چارلس اور شہزادی ڈیانا کے ہنی مون کی تلخ یادیں سامنے آگئیں

بھارت کا اسرائیل کو فراہم کردہ اسلحہ غزہ جنگ میں استعمال ہو رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

فیفا، ارجنٹینا اور سازشی نظریات: حقائق کیا کہتے ہیں؟

کینسر علاج میں اہم پیشرفت، 58 سالہ خاتون کو جدید مدافعتی تھراپی دی گئی

ویڈیو

لائیوبلوچستان میں ترقی روکنے کے لیے دہشتگردی کی جاتی ہے، احساسِ محرومی اور نمائندگی کا بیانیہ حقائق کے منافی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘